لیہ

پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، اسلحہ و شراب برآمد،تھانہ کوٹ سلطان میں 20 لیٹر شراب اور پسٹل معہ راؤند سمیت ملزم گرفتار، تھانہ فتح پور پولیس نے 1140 گرام ہیروئن برآمد کرلی لیہ(نمائندہ...

Read moreDetails

عوامی خدمت حکومت کی ترجیح: "آسان رسائی، مسائل کم” کاؤنٹر پر شہریوں کے مسائل فوری حل ،اسسٹنٹ کمشنر محبوب اقبال ہنجرا کا شہریوں سے براہِ راست رابطہ، دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت ختم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سن کر فوری حل کیے جارہے ہیں۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ محبوب اقبال ہنجرا نے "آسان رسائی، مسائل کم"...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا تعلیمی قدم: لیہ کے 798 اسکولوں میں سی ایم نیوٹریشن پروگرام کا آغاز،99 ہزار سے زائد طلبہ کو دودھ اور بسکٹ فراہم کیے جائیں گے، خالی پیک کی ری سائیکلنگ سے حاصل آمدن متعلقہ اسکول پر خرچ ہوگی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے سکول میل پروگرام کے لئے ضلع لیہ کے 798 سکول منتخب۔ منتخب سکولوں میں زیر تعلیم 99 ہزار سے زائد طلبہ کو سی ایم سکول نیوٹریشن پروگرام شروع کے تحت دودھ...

Read moreDetails

عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے عوامی شکایات سن کر موقع پر احکامات جاری کیے، شہریوں سے پالیسی سے فائدہ اٹھانے کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کے مسائل کے حل کے لئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے ڈی...

Read moreDetails

انسداد ڈینگی مہم میں تیزی، ہاٹ سپاٹس کی مانیٹرنگ کے احکامات، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی زیر صدارت اجلاس، لاروے کی تلفی اور پانی کے ذخیرے کی روک تھام کے لیے ہدایات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کی زیر صدارت تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں انسداد ڈینگی مہم کاجائزہ لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر حارث...

Read moreDetails

سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم اور صاف ماحول کے لیے اقدامات جاری، اے ای او محمد رمضان تھند کا اسکول 132 ٹی ڈی اے کا دورہ، تدریسی سرگرمیوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ، پانچ رنگوں کے ڈسٹ بن فراہم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کے احکامات اورسی ای او تعلیم عبدالقیوم کی ہدایت اے ای او محمد رمضان تھند نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول 132ٹی ڈی اے میں مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا۔انہوں نے اساتذہ سے تعلیمی...

Read moreDetails

ڈرگ کنٹرول بورڈ اجلاس، 7 کیسز ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ ،شبیراحمد ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس، 5 کیسز پر وارننگ، 3 کیسز کا دوبارہ معائنہ، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیرا حمدڈوگر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس کے دوران 5 کیسز پر وارننگ جاری کی گئی، 7کیسز کو ڈرگ کورٹ بھجوانے، 3کیسز کا دوبارہ معائنہ کرنے...

Read moreDetails

پیرا فورس مکمل فعال، عوامی مسائل کے حل کے لیے کمانڈ پریڈ کی تقریبڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا خطاب، ذخیرہ اندوزی، تجاوزات اور ناجائز قبضہ کے خاتمے کو بنیادی ہدف قرار دیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوامی خدمت کے مشن کا ایک اور کامیاب دن۔ ضلع بھر میں پیرا فورس مکمل فعال کر دی گئی ۔ سپورٹس کمپلیکس لیہ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی فورس...

Read moreDetails

گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی، 8030 بیگ برآمدڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پیرا فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی، مزید قانونی کارروائی جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کے غیر رجسٹرڈ گوداموں کامعائنہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں پیرا...

Read moreDetails

پٹرولنگ پولیس کی قانون شکن ڈرائیوروں کے خلاف کارروائیاں تیز،ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق کا لائسنس سینٹر کا معائنہ، 8247 چالان، 125 مقدمات اور 403 موٹر سائیکل تھانوں میں بند، شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نےپٹرولنگ پوسٹ رفیق آباد لائسنس سینٹر کا معائنہ کیا۔انہوں نے لائسنس سینٹر کے عملے کو ہدایت کی کہ لائسینسنگ پراسس میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں لائسنس بنوانے...

Read moreDetails
Page 38 of 159 1 37 38 39 159