مون سون بارشیں، ضلع لیہ کی تینوں تحصیلوں میں بارش کے پانی کی نکاسی کا سلسلہ جاری
لیہ:ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر تینوں تحصیلوں میں بارش کے پانی کی نکاسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ حسن نذیر کی زیر نگرانی ایم سی چوبارہ الرٹ ہے اور ٹرکو اڈا سڑک پر جمع ہونے...
Read moreDetails









