google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

انسداد ڈینگی مہم،ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ،ڈینگی فوکل پرسن کی بریفنگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 3, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ:اے سی چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی انسداد ڈینگی مہم پر ضلع بھر میں اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر تحصیل چوبارہ میں تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا نے اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام متعلقہ ادارے اپنی ایکٹیوٹیز روزانہ کی بنیاد پر انجم دیں اور کوئی بھی یوزر ڈورمنٹ نہ ہو۔اجلس میں سید فخر امام شاہ متعدی امراض کنٹرول انسپکٹر (ڈینگی فوکل پرسن) نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ روزانہ کی بنیاد پر ڈیش بورڈ کو چیک کیا جا رہا ہے اور ہاٹ سپاٹ بھی ہر ہفتے وزٹ کیے جارہے ہیں۔گزشتہ ماہ کوئی بھی ڈینگی کا مریض سامنے نہیں آیا۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ میں ڈینگی کا الگ وارڈ بنایا گیا ہے اور کوئی بھی ڈینگی کا مریض آ جائے تو فوراً رسپانس کیا جاتا ہے اور سپرے کا عمل بھی یقینی بنایا جاتا ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پولیو مہم 2024,ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 124 گزٹڈ نان گزٹڈ ایمپلائیز ایک ماہ کے لیے پولیو مہم پر چلے گئے

Next Post

خواتین پر تشدد کے روک تھام کے لئے میں عوامی شعور و آگہی کا سلسلہ جاری،مقامی غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام واک،انتظامیہ کی شرکت

Next Post
لیہ:اے سی حارث حمید خان نیازی،ڈی ایس پی صدر عمران خورشید خواتین پر تشدد کی روک تھام کے سلسلہ میں آگہی ریلی کی قیادت کررہے ہیں

خواتین پر تشدد کے روک تھام کے لئے میں عوامی شعور و آگہی کا سلسلہ جاری،مقامی غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام واک،انتظامیہ کی شرکت

Please login to join discussion

تازہ ترین

فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے انتخابات مکمل، سیٹھ محمد رضوان اسلم خان صدر اور ملک نزیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب فلور ملز مالکان کے حقوق کا ہر فورم پر دفاع کریں گے، عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، نومنتخب صدر کا عزم

اگست 4, 2026
ڈی سی آصف علی ڈوگر کا بیوٹیفیکیشن آف لیہ پلان تیز کرنے کا حکم، اہم شاہراہوں، بازاروں اور سرکاری عمارتوں کی خوبصورتی ترجیح قرار بدنما اشتہاری بورڈز، تجاوزات اور غیر معیاری سائن بورڈز ہٹانے کا فیصلہ، ڈی سی لیہ کی متعلقہ محکموں کو ہدایات

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

اگست 4, 2026
جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

اگست 4, 2026
خیرپور: کتے کے کاٹنے کے مریض کو بروقت علاج نہ مل سکا، ورثا نے بے بسی میں درخت سے باندھ دیا واقعے نے طبی سہولیات اور انسدادِ ریبیز ویکسین کی دستیابی پر سنگین سوالات اٹھا دیے، عوام نے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024