لیہ

تحصیل ہیڈ کوارٹر نواز شریف ہسپتال لیہ میں مالی بے ضابطگیاں، ایم ایس کو وارننگ، دو افسران کی خدمات سرنڈرٹھیکیدار سے گفٹ لینے کے الزام پر محکمہ صحت پنجاب کی کارروائی، انکوائری رپورٹ میں مالی و انتظامی خلاف ورزیوں کی نشاندہی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تحصیل ہیڈ کوارٹر میاں نواز شریف ہسپتال لیہ میں مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کے الزامات پر محکمہ صحت پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے ایم ایس کو وارننگ جاری کر دی جبکہ دو افسران کی...

Read moreDetails

تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن کر دی گئی۔ تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے...

Read moreDetails

فصلات کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں شروع کر دی گئیں

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن سموگ فری پنجاب اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر فصلات کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔اس...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ غلام محی الدین کا پولیو کے خاتمے کی قومی مہم کے دوران مختلف علاقوں کا معائنہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ غلام محی الدین نے پولیو کے خاتمے کی قومی مہم کے دوران تحصیل کروڑ کی یونین کونسل نوشہرہ تھل کلاں میں ٹرنزٹ پوائنٹ اڈا قاضی آباد، یونین کونسل نواں کوٹ میں...

Read moreDetails

لیہ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، فٹ پاتھوں اور سڑکوں سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا دی گئیں، کوٹ سلطان میں پیرا فورس کے ایس ڈی ای او فہد نور کی نگرانی میں کارروائی، دکانداروں کو مستقل طور پر تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ۔اسی سلسلے میں کوٹ سلطان میں ایس ڈی ای او...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے؛ عوامی سہولت ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح قرار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کے مسائل کے فوری اور شفاف حل کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ اسی سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر نے شہری کے مسائل...

Read moreDetails

لیہ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو گوداموں سے 400 بوری گندم برآمد، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پیرا فورس اور محکمہ خوراک کی کارروائی، غیر رجسٹرڈ گوداموں کے خلاف قانونی کارروائی جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کے غیر رجسٹرڈ گوداموں کے خلاف...

Read moreDetails

لیہ میں انسداد پولیو کی تین روزہ قومی مہم کا آغاز، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے افتتاح کیا،ڈی سی نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے، وٹامن اے کی خوراک دی؛ ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع لیہ میں بھی انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں مہم کا افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، تین ملزمان گرفتارتھانہ فتح پور اور پٹرولنگ پولیس قاضی آباد کی مشترکہ کارروائیاں؛ 12 بوتل ولائتی شراب اور 1050 گرام ہیروئن برآمد، مقدمات درج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)معاشرے کو منشیات کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔تھانہ فتح پور پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لیہ میں کھلی کچہریوں کا انعقاد، شہریوں کے مسائل موقع پر حل، ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی نگرانی میں ضلع بھر میں کھلی کچہریاں، اشہریوں کو ریلیف کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں...

Read moreDetails
Page 25 of 151 1 24 25 26 151