کوٹ سلطان کو مثالی اربن یونٹ بنایا جائے گا، سیوریج سکیموں کی بروقت تکمیل پر زوراسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی صدارت میں اجلاس، صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے، تجاوزات کے خاتمے اور کھلے مین ہولز پر فوری ڈھکن لگانے کی ہدایات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے کہا ہے کہ اربن یونٹ کوٹ سلطان کو مثالی...







