موک ایکسرسائز ،نادرن سوئی گیس پائپ لائن ٹرانسمیشن آفس میں دھماکہ دو دہشت گرد گرفتار کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا 15 پر کال تمام محکمے موقع پر پہنچ گئے
ملتان(لیہ ٹی وی)نادرن سوئی گیس پائپ لائن ٹرانسمیشن آفس میں دھماکہ دو دہشت گرد گرفتار کوئی جانی و مالی نقصان...















