گرین پنجاب مہم کے تحت سڑکوں کی ڈیوائیڈر لائن پر پودے لگانے کا آغاز،چوک اعظم روڈ پر سولر واٹر پمپ نصب کرنے کے اقدامات، پودوں کو بروقت پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب مہم پر تیز ی سے عمل درآمدجاری...








