layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جم خانہ کلب لیہ کا دورہ، تعمیراتی کام دو شفٹوں میں مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 17, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جم خانہ کلب لیہ کا دورہ، تعمیراتی کام دو شفٹوں میں مکمل کرنے کی ہدایت

جم خانہ کلب لیہ کی تعمیر میں تیزی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا دورہ، دو شفٹوں میں کام مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع لیہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اعلیٰ معیار کو یقینی بنانے کے لیے خود فیلڈ میں متحرک ہوتے ہوئے سول کلب/جم خانہ کلب لیہ میں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت، تعمیراتی معیار اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا، جبکہ متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے متعلقہ افسران اور کنٹریکٹر کو ہدایت کی کہ جم خانہ کلب کی جلد تکمیل اور فعالیت کے لیے تعمیراتی کام دو شفٹوں میں جاری رکھا جائے تاکہ منصوبہ مقررہ مدت کے اندر مکمل ہو سکے۔

انہوں نے واضح کیا کہ تعمیراتی سرگرمیوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا اور تمام کام اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ جم خانہ کلب کی تکمیل سے ضلع لیہ کے شہریوں کو جدید، معیاری، تفریحی اور سماجی سہولیات میسر آئیں گی، لہٰذا منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

Tags: AGymkhanaClub #Development #layyahlayyahtvPunjab #sifAliDogar #
Previous Post

پنجاب میں 300 نواز شریف اسکول آف ایمیننس فعال، ہر سال 5 سے 10 لاکھ بچوں کو مفت معیاری تعلیم فراہم کی جائے گی

Next Post

وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد بزدار سے پروفیسرملک سلیم اختر چھجڑہ کی ملاقات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024