لیہ تا چوک اعظم روڈ پر گرین بیلٹس کی صفائی و تزئین و آرائش تیزی سے جاری ، ضلع کونسل، محکمہ جنگلات اور میونسپل کمیٹی کے اشتراک سے بیوٹیفیکیشن پروجیکٹ کی نگرانی؛ اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے کام کا جائزہ لیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کے خصوصی احکامات پر لیہ تا چوک اعظم روڈ پر گرین...









