ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس میں 14 کیسز عدالت بھجوانے، 2 لائسنس منسوخ اور ایک سٹور سیل کرنے کے احکامات 138ویں اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کی قواعد کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی، غیر معیاری اور بے ضابطہ ادویات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت کمیٹی روم میں ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا...














