ماہِ رجب: عقائد و عبادات میں افراط و تفریط سے بچاؤ افراط دین کو مشکل بنا دیتا ہے، اور تفریط دین کو بے اثر۔ دونوں صورتوں میں نقصان ہمارا ہی ہوتا ہے۔ نہ دل کو سکون ملتا ہے، نہ عمل میں استقامت آتی ہے۔
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ ہر سال جب ماہِ رجب آتا ہے تو دل میں ایک خاص...










