layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

انسداد پولیو مہم کے لیے طلبہ بطور سفیر، گورنمنٹ ہائی سکول چوبارہ میں آگاہی سیمینار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 28, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ:اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا انسداد پولیو آگاہی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوبارہ میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی آگاہی سیمینارمنعقد ہوا۔ سیمینار کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا تھے ۔سیمینارمیںڈپٹی ڈی ایچ او چوبارہ ڈاکٹر مہر نبیل احمد، ایم ایس ،تحصیلدار،محکمہ تعلیم کے افسران،ڈی ایس پی چوبارہ،یونین کونسل سیکرٹریز، نمبردارموجودتھے۔سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنرہ ثناءاللہ ہنجرا نے کہاکہ3فروری سے شروع ہونے والی انسدادپولیو مہم میں طلبہ اپنابہترین کردار اداکریںکیونکہ طلبہ مختلف علاقوں سے آتے ہیں اس لیے آپ کے ذریعے پیغام دور دراز علاقوں تک جاسکتاہے اس لیے طالبات انسداد پولیومہم میں سفیر کا کردار اداکریں اپنے اردگرد، اپنے گھروں میں جاکر پولیوکے قطرے پلانے بارے شعور اجاگرکریں اور تمام بچوں سے قطرے پینے بارے پوچھیںتاکہ کوئی بھی بچہ پولیوکے قطرے پینے سے محروم نہ رہے۔انہوں نے مزید کہاکہ آنے والی پولیوٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی اور وطن عزیز سے پولیوجیسے موذی مرض کے خاتمے کو یقینی بنایاجاسکے۔سیمینار میں اساتذہ و طلبہ کی کثیر تعدادموجودتھی۔

Tags: ac chobaraadcr newsDC layyahdc newsdclayyah newshealth newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ میں پنجاب کا دوسرا پاک ٹی ہاؤس قائم، علم و ادب کے فروغ کی جانب اہم قدم

Next Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

Next Post
لیہ:ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024