وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق زرعی شعبہ کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کےلئے فقید المثال منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے۔وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی
ملتان (لیہ ٹی وی) صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔جس میں وزیر اعلی پنجاب کسان کارڈ،گرین ٹریکٹر اسکیم کی قرعہ اندازی اور سپر سیڈرز...
Read moreDetails





