علاقائی خبریں

لیہ: گاڑیوں میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرگاڑیوں میں غیرقانونی ایل پی سلنڈر کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر/ کنٹرولر سول ڈیفنس امیرابیدار کی ہدایت پر ایل پی جی سلنڈروں اور ری فلنگ پوائنٹس کے خلاف مختلف...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب مہم جاری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا شہر میں صفائی صورتحال کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرسالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے ستھرا پنجاب مہم تیز ی سے جاری ہے۔اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/فوکل پرسن صفائی مہم شبیر احمد ڈوگرنے شہرکے مختلف مقامات کا معائنہ...

Read moreDetails

لیہ 853 سکولوں میں فرنیچر فراہم، 57 ہزار حاملہ خواتین آغوش پروگرام میں رجسٹرڈ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگرکی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،ڈپٹی ڈی ای او تعلیم ملک بلال حسین ودیگرموجودتھے۔ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد...

Read moreDetails

بزرگ شہری سے بدتمیزی کرنے والا سابق ایس ایچ او حوالات میں بند

ملتان(لیہ ٹی وی)سابق ایس ایچ او نیو ملتان، سب انسپکٹر شفیق احمد لنگاہ کو حوالات میں بند کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر آر پی او اور سی پی او ملتان نے فوری نوٹس لیتے...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بڑا ایکشن،شہری پر تشدد کرنے والا پولیس افسر معطل ، گرفتاری کا حکم

لاہور (لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے شہری پر تشدد کرنے والے پولیس افسر کو معطل کر دیا اور فوری طور پر اس کی گرفتاری کا حکم بھی دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ "پولیس کی عزت...

Read moreDetails

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ، تین بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں

لاہور: (لیہ ٹی وی)لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں، جن میں سے ایک بوگی...

Read moreDetails

راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار

راولپنڈی (لیہ ٹی وی)راولپنڈی پولیس نے شہر میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے، جس کے دوران 87 افراد کو گرفتار کر لیا گیا،ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پیشہ...

Read moreDetails

ملتان گیس باؤزر دھماکہ: تھانہ مظفر آباد کے ایس ایچ او برطرف

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) ملتان میں گزشتہ دنوں گیس باؤزر دھماکے کی تفتیش کے دوران تھانہ مظفر آباد کے ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او بشیر احمد پر غیر قانونی...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کے خواب کی تعبیر، برگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا چوک اعظم ہسپتال اور ٹراما سینٹر کا معائنہ

لیہ(لیہ ٹی وی)چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے ٹی ایچ کیولیول ہسپتال چوک اعظم اور ٹراما سنٹرکا معائنہ کیا۔اس موقع پرسابق ایم پی اے محمدطاہررندھاوا،رہنمامسلم لیگ عابد انوار علوی ،ضلعی جنرل سیکرٹری...

Read moreDetails

لیہ کا اسپیشل ایجوکیشن سکول بنیادی سہولیات سے محروم، 20 سال سے مستقل عمارت کا منتظر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والا لیہ، لیہ کے سپیشل بچوں کو بھی صوبے کی حکومتوں نے بھلا دیا دو دہائیوں سے لیہ کا سپیشل ایجوکیشن سکول موبائل عمارات میں فنکشنل ،چار کمروں...

Read moreDetails
Page 16 of 27 1 15 16 17 27

تازہ ترین