layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کی بڑی کارروائی: شراب فروش ذوالفقار گرفتار، 200 کپی شراب اور 7000 لیٹر لہن برآمد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 3, 2025
in علاقائی خبریں, لیہ
0
لیہ پولیس کی بڑی کارروائی: شراب فروش ذوالفقار گرفتار، 200 کپی شراب اور 7000 لیٹر لہن برآمد


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چوبارہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 200 کپی شراب، 200 لیٹر شراب، 7000 لیٹر لہن اور ایک چالو بھٹی شراب برآمد کر لی۔ بدنام زمانہ شراب فروش ملزم ذوالفقار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ کارروائی ایس ایس ایچ او شیخ صادق کی زیر نگرانی تھانہ چوبارہ پولیس نے کی۔ شیخ صادق نے کہا کہ "منشیات سے پاک معاشرہ” کے وژن کی تکمیل کے لیے ان کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

Tags: DPO layyahdpo layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspunjab govt newspunjab police news
Previous Post

لیہ پولیس کی کامیاب تفتیش: منشیات فروش خادم حسین کو 6 سال قید اور جرمانے کی سزا

Next Post

تھانہ کروڑ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

Next Post
تھانہ کروڑ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

تھانہ کروڑ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024