موسمیاتی تبدیلیاں ، سفید مکھی و گلابی سنڈی اور ریسرچ فنڈز کی قلت کپاس کی پیداوار میں کمی کے اسباب ہیں
تحریر ؛ ساجد محمود، سربراہ شعبہ ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے آج جاری کردہ کپاس کے اعدادوشمار کے مطابق یکم نومبر 2024 تک کل کپاس...
Read moreDetails












