google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0

پاکستان

حج 2027ء کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز، سرکاری و نجی اسکیموں کے لیے رجسٹریشن لازمی قرار عازمین گھر بیٹھے رجسٹریشن کروا سکیں گے، ابتدائی مرحلے میں پاسپورٹ لازمی نہیں، کوئی فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی

اسلام آباد: حج 2027ء کے لیے عازمینِ حج کی آن لائن رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق خواہشمند افراد وزارت کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔ترجمان وزارتِ...

Read moreDetails

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حلف برداری کی تقریب، اعلیٰ عدالتی شخصیات کی شرکت

کراچی: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس محمد شفیع صدیقی نے جسٹس منیب...

Read moreDetails

لاہور میں سولر پلیٹس سستی، مختلف واٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر پلیٹس اور بیٹریوں کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

لاہور میں سولر پلیٹس سستی، مختلف واٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر پلیٹس اور بیٹریوں کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان لاہور: سولر توانائی استعمال...

Read moreDetails

اصل انتخابی نتائج دیے جائیں، ورنہ اسمبلی میں حکومت کو سکون سے نہیں بیٹھنے دوں گا: مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے فاصلے کم ہو چکے، ملک کو آئین اور مذاکرات کی راہ پر چلانا ہوگا، چارسدہ میں تقریب سے خطاب

چارسدہ : جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ Maulana Fazlur Rehman نے مطالبہ کیا ہے کہ عام انتخابات کے اصل نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں، بصورت دیگر وہ اسمبلی میں حکومت کو سکون سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔ چارسدہ...

Read moreDetails

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

راولپنڈی‏(نمائندہ لیہ ٹی وی‏) بانی پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے اڈیالہ جیل اکاؤنٹس میں مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے جمع کرا دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ رقم قیدیوں کے کھانے پینے، روزمرہ استعمال کی اشیاء...

Read moreDetails

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد‏(نمائندہ لیہ ٹی وی‏) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں، جن کے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔منگل کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون...

Read moreDetails

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

لاہور (نمائندہ لیہ ٹی وی) لاہور میں ٹریفک پولیس کی کارروائی کے دوران ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے جہاں ایک شہری کے نام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہونے کا ریکارڈ سامنے آگیا۔ترجمان ٹریفک پولیس...

Read moreDetails

کوئٹہ ریلوے ٹریک دھماکے میں لَیّہ کا نوجوان شایان شہید، محلہ قادر آباد میں فضا سوگوار 24 سالہ شایان وطن کی حفاظت کے دوران شہادت کے عظیم رتبے پر فائز، اہلِ علاقہ اور شہریوں کا خراجِ عقیدت

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) لَیّہ کے محلہ قادر آباد سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ نوجوان شایان کوئٹہ میں ریلوے ٹریک دھماکے کے نتیجے میں شہید ہو گیا، جس کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سوگ کی فضا چھا...

Read moreDetails

خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدی جائے گی، ادائیگی 24 گھنٹوں میں کرنے کا فیصلہ

پشاور (نمائندہ لیہ ٹی وی) خیبرپختونخوا حکومت نے زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے بتایا کہ صوبائی حکومت اپنے وسائل سے 3500 روپے فی من کے حساب...

Read moreDetails

جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن کی صارفین کو بڑی خوشخبری بروقت اقدامات سے صارفین 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچ گئے، 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ختم

اسلام آباد(نمائندہ لیہ ٹی وی) پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جون کے مہینے میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بروقت اور مؤثر...

Read moreDetails
Page 4 of 63 1 3 4 5 63

تازہ ترین