ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کا تحصیل آفس لیہ کا اچانک دورہ، سب رجسٹرار آفس میں ورکنگ کا معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کا تحصیل آفس لیہ کا اچانک دورہ، اے ڈی سی آر نے سب رجسٹرار آفس میں ورکنگ کا معائنہ کیا، رجسٹری،انتقالات، فرد ملکیت، نقول برانچ کا جائزہ لیا اور کام کی...
Read moreDetails









