layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا رمضان سہولت بازار کا معائنہ، اشیاء خوردونوش کی کوالٹی چیک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 28, 2025
in لیہ
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا رمضان سہولت بازار کا معائنہ، اشیاء خوردونوش کی کوالٹی چیک

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگرنے رمضان سہولت بازار کا معائنہ کیا۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان ،صدرانجمن تاجران اظہر ہانس،چیئرمین انجمن تاجران حاجی تنویراحمدخان ہمراہ تھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگرنے اس موقع پر سبزی،پھل ،آٹا،گوشت ودیگر سٹالزکا معائنہ کیااوراشیاءخوردنوش کی کوالٹی کو چیک کیا۔انہوں نے کہاکہ صارفین کوہرممکن سہولیات کی فراہمی کے لئے دیانتدار سے فرائض انجام دیے جائیں اورمعیاری اشیاء کی ارزاں نرخوں پر ہمہ وقت دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ رمضان سہولت بازار میں دی گئی سبسڈی سے صارفین کومستفید کرناہماری اولین ذمہ داری ہے اوراس میں کسی بھی قسم کی غفلت و کوتاہی نہ کی جائے۔

Tags: adcg layyahadcr newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کا لیہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور کا جائزہ

Next Post

ضلع لیہ میں شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اوپن ڈور پالیسی کا انعقاد جار ی

Next Post
ضلع لیہ میں شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اوپن ڈور پالیسی کا انعقاد جار ی

ضلع لیہ میں شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اوپن ڈور پالیسی کا انعقاد جار ی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024