layyah
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

66 ہزار مستحق خاندانوں کو مالی معاونت: لیہ میں رمضان نگہبان پروگرام کے تحت امدادی ڈرافٹ کی تقسیم شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 4, 2025
in لیہ
0
66 ہزار مستحق خاندانوں کو مالی معاونت: لیہ میں رمضان نگہبان پروگرام کے تحت امدادی ڈرافٹ کی تقسیم شروع

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژ ن رمضان نگہبان پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں 66 ہزار مستحق خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات رمضان نگہبان پروگرام کے پے ڈرافٹ کی تقسیم کے سلسلہ میں ضلع کونسل ہال میں ریونیو اور متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر اے ڈی سی آر شاہد ملک، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نور محمد، نمبردار، سیکرٹری یونین کونسلز بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان پروگرام کے ڈرافٹ مستحق افراد کی امانت ہیں اور یہ امانت ان کے گھر کی دہلیز پر دیانتداری سے پہنچانا ہمارا فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصول ہونے والے ڈرافٹ پر پنجاب سوشو اکنامک رجسٹریشن کے عمل کے تحت منتخب فرد کے تمام کوائف درج ہیں لہٰذا تقسیم کے عمل میں کوئی شکائت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ڈرافٹ متعلقہ تحصیل اور یونین کونسل سطح پر فراہم کئے جائیں گے اور عید سے قبل تمام پے ڈرافٹ تقسیم کر دئے جائیں گے جس کے لئے ریونیو افسران اور فیلڈ سٹاف محنت اور لگن سے فرائض انجام دیں۔

Tags: DC layyahdc layyah newslahore newslayyah newslayyah tvNational News
Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن” پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب “کے تحت ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا

Next Post

رمضان سہولت بازار فعال: معیاری اشیاء خوردونوش کنٹرولڈ نرخوں پر دستیاب، ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں اقدامات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024