layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 1, 2025
in لیہ
0
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقدہوا ۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز نور محمد،ثناءاللہ ہنجراودیگرموجودتھے۔اے ڈی سی آر محمدشاہد ملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رمضان المبار ک میں صارفین کو گراں فروشی ،ذخیرہ اندوزی سے بچانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں میں چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھیں تاکہ حقیقی بنیادوں پرریلیف مہیاکیاجاسکے۔انہو ں نے کہاکہ مارکیٹوں ،پھل ،سبزیوں ،کریانہ ایٹم کی طلب ورسد کی مقررہ کردہ ریٹ پر فروختگی وفراہمی کو یقینی بنایاجائے حکومت پنجاب کی ہدایت پر قیمتوں میں کمی اور استحکام کے لئے اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ میں اشیائے خودونوش کی قیمتوں کی چیکنگ کریں اورمنڈیوں میں روزانہ کی بنیاد پر سبزیوں اور پھلوں کی آکشن کی نگرانی کریں بلاوجہ کسی پرجرمانے عائد کرنا ہرگز مقصود نہیں ہے مگر گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کی سختی سے جانچ پڑتال کی جائے۔انہوں نے کہاکہ عام بازاروں اور مارکیٹوں میں اشیاءضروریہ کی ریٹ لسٹ اور ریٹ بورڈ کو نمایاں جگہوں پر آویزاں کروائیںاور جو دکاندار اس پر عملدرآمد نہ کرے اس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میںلائی جائے۔اس موقع پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی بارے بریفنگ دی گئی۔

Tags: adcr newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ضلع لیہ میں شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اوپن ڈور پالیسی کا انعقاد جار ی

Next Post

لیہ پاک ٹی ہاؤس میں سلسلہ”بہر ملاقات” میں ممتاز براڈ کاسٹر حاجی محمد سلیم اختر جونی کے ساتھ خوبصورت تقریب

Next Post
لیہ پاک ٹی ہاؤس میں سلسلہ”بہر ملاقات” میں ممتاز براڈ کاسٹر حاجی محمد سلیم اختر جونی کے ساتھ خوبصورت تقریب

لیہ پاک ٹی ہاؤس میں سلسلہ"بہر ملاقات" میں ممتاز براڈ کاسٹر حاجی محمد سلیم اختر جونی کے ساتھ خوبصورت تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024