لیہ

جمن شاہ: اقراء پبلک سکول کا پرنسپل طالبہ کی عصمت دری میں ملوث، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ کےنواحی علاقے جمن شاہ میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک نجی تعلیمی ادارے 'اقراء پبلک سکول' کے پرنسپل نے اپنی ہی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ لڑکی کے والد...

Read moreDetails

تھانہ چوک اعظم پولیس کا اسلحہ ناجائز کی روک تھام کےلئے کاروائیوں کا سلسلہ جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) تھانہ چوک اعظم پولیس کا اسلحہ ناجائز کی روک تھام کےلئے کاروائیوں کا سلسلہ جاری ، ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم کی زیر نگرانی اے ایس آئی زاہد عباس نے پولیس ٹیم کے...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بہادر ڈیجیٹل لا ئبریری کا اچانک دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بہادر ڈیجیٹل لا ئبریری کا اچانک دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے لائبریری کی بحالی کے لیے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے تزئین و آرائش، گراسی پلاٹس کی...

Read moreDetails

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی ریٹائرمنٹ قریب، کارکردگی سروے میں ملک مبشر احمد خان 70.40٪ کے ساتھ سرفہرست قرار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )موجودہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی ریٹائرمنٹ قریب ،دو سابقہ اور ایک موجودہ آئی جی کی کارکردگی پر سروے ، ملک مبشر احمد خان فیورٹ قرار موجودہ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب...

Read moreDetails

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لیہ میں رات گئے کارروائیاں، 29 من ملاوٹی دودھ تلف 26 دودھ بردار گاڑیوں اور 2 ملک شاپس کی چیکنگ، فارملین اور پانی کی ملاوٹ ثابت ہونے پر بھاری جرمانے عائد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسیٰ رضا کی خصوصی ہدایات پر لیہ شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے ناکہ بندی کرتے ہوئے دودھ بردار گاڑیوں اور ملک شاپس کی چیکنگ...

Read moreDetails

گرین بیلٹس اور پارکوں کی آبیاری تیز، شہر کو سرسبز بنانے کیلئے اقدامات جاری ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر لیہ چوک اعظم روڈ گرین بیلٹ کی باقاعدہ دیکھ بھال، شہریوں سے سبزہ کی حفاظت کی اپیل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر گرین بیلٹس اور پارکوں کی آبیاری کے اقدامات تیز کر دئے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔ اس سلسلہ...

Read moreDetails

صاف ستھرا پنجاب پروگرام، اے ڈی سی جی کا چوک اعظم میں صفائی انتظامات کا معائنہ مینیجنگ ڈائریکٹر/اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی ہدایت، صفائی اور سیوریج نظام ہر وقت فعال رکھنے پر زور

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) مینیجنگ ڈائریکٹر/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مسلسل فیلڈ میں متحرک ہیں۔ انہوں نے چوک اعظم شہر کا دورہ کیا جہاں مختلف وارڈز اور مرکزی مارکیٹوں میں صفائی...

Read moreDetails

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید نے کہا ہے کہ لیہ کے تمام سیاستدان، میڈیا اور سول سوسائٹی اس امر کا نوٹس لیں کہ موجودہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کو بند...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں فلڈ پیشگی انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ پہلی ڈرائی موک ایکسرسائز کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں فلڈ پیشگی انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ پہلی ڈرائی موک ایکسرسائز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں...

Read moreDetails
Page 35 of 200 1 … 34 35 36 … 200

تازہ ترین