اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان نے تحصیل آفس کا معائنہ کیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان نے تحصیل آفس کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرصفائی ستھرائی کے انتظامات،اسٹاف کی حاضری اور ان کی موجودگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف برانچز کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ افسران...
Read moreDetails








