تحریک لبیک پاکستان ضلعی امیر عظیم الحق ہانس کا استعفیٰ منظور، مہر محمد فیاض لوہانچ ایڈووکیٹ3ماہ کیلئے ضلعی امیر مقرر
لیہ (لیہ ٹی وی) تحریک لبیک پاکستان نے لیہ میں ضلعی امیر تبدیل کردیا ، سابق ضلعی امیر عظیم الحق ہانس نے ضلعی قیادت سے استعفی دے دیا تھا . مہر محمد فیاض لوہانچ ایڈووکیٹ کو3 ماہ کیلئے عبوری طور...
Read moreDetails







