layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 6, 2025
in لیہ
0


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) چوک اعظم روڈ پر رواج ہوٹل کے سامنے تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں بجری سے بھرے ٹرک کے پیچھے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔ حادثے کی اطلاع ملنے پرریسکیو 1122 نے ریسکیو موٹر بائیک اور ایک ایمبولینس کو موقع پر روانہ کیا گیا۔ریسکیو عملے کے مطابق حادثے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں سر پر گہرے زخم آئے تھے۔ ان میں سے ایک شخص عبدالحمید ولد امام بخش (عمر 34 سال) جو چک نمبر 164 ٹی ڈی اے لیہ کا رہائشی تھا، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ دوسرے زخمی، قیصر عباس ولد شیر محمد (عمر 40 سال) جو اسی علاقے کے رہائشی ہیں، کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو عملے نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے پٹی کی اور سی پی آر (CPR) کرتے ہوئے فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال لیہ منتقل کیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی وجہ تیز رفتاری اور لاپرواہی بتائی جا رہی ہے۔ اس افسوسناک حادثے نے علاقے میں سوگ کی فضا پیدا کر دی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر پل سے گر کر حادثے کا شکار، نوجوان ڈرائیور جاں بحق

Next Post

لیہ پولیس کے ترقی یافتہ افسران کی رینک پننگ تقریب، ڈی پی او نے شولڈر بیجز لگائے،محنت کا ثمر محکمہ کا وقار بڑھائے، کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل بننے والوں کو مبارکباد

Next Post
لیہ پولیس کے ترقی یافتہ افسران کی رینک پننگ تقریب، ڈی پی او نے شولڈر بیجز لگائے،محنت کا ثمر محکمہ کا وقار بڑھائے، کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل بننے والوں کو مبارکباد

لیہ پولیس کے ترقی یافتہ افسران کی رینک پننگ تقریب، ڈی پی او نے شولڈر بیجز لگائے،محنت کا ثمر محکمہ کا وقار بڑھائے، کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل بننے والوں کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024