layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر پل سے گر کر حادثے کا شکار، نوجوان ڈرائیور جاں بحق

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 6, 2025
in لیہ
0


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پرانی بدھ منڈی کے قریب لالہ کریک کی پل پر تیز رفتاری کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک ٹریکٹر بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گرا۔ حادثے کی اطلاع ریسکیو 1122نے ایک ریسکیو موٹر بائیک، ایک ایمبولینس اور ایک ریسکیو وہیکل کو موقع پر روانہ کیا گیا۔ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر الیکٹرک ونچ اور ہائیڈرالک ریسکیو کمبی ٹول کی مدد سے ٹریکٹر کے نیچے پھنسے ڈرائیور کو صرف پانچ منٹ کے اندر نکال لیا۔ تاہم بدقسمتی سے ڈرائیور کا سر کچل چکا تھا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو چکا تھا۔جان بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد سلمان ولد محمد رمضان (عمر 18 سال)کے نام سے ہوئی ہے، جو بستی چن موضع سمرا نشیب لیہ کا رہائشی تھا۔ ریسکیو عملے نے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرتے ہوئے ان کے گھر منتقل کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق حادثے کی وجہ ٹریکٹر کی تیز رفتاری اور توازن برقرار نہ رکھ پانا تھا، جس کے باعث یہ دلخراش واقعہ پیش آیا۔ اس حادثے نے علاقے میں سوگ کی فضا پیدا کر دی ہے، جبکہ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلعی سطح پر صفائی مہم جاری، عوام 1139 پر شکایات درج کرائیں ،ڈپٹی کمشنر

Next Post

تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

Next Post

تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024