layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم میں بے ضابطگی پر کارروائی، اضافی رقم لینے والا گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 6, 2025
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پر نگہبان رمضان پیکج کی رقم کو شفاف بنیادوںپرفراہم کرنے کے لیے معائنو ںکا سلسلہ جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرزودیگر افسران مستحق افراد میں امدادی رقوم کی شفاف تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے سخت مانیٹرنگ کررہے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے لیہ، کوٹ سلطان اور پیر جگی میں مختلف ریٹیلرز شاپس کا معائنہ کیا۔ انہوںنے معائنہ کے دوران کوٹ سلطان میں عوام سے 200 روپے اضافی لینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے اس موقع پرکہاکہ نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم کا عمل جاری ہے ضلعی انتظامیہ رقم شفاف بنیادو ںپرفراہم کرنے کے لیے اقدامات اُٹھارہی ہے رقم میں کسی قسم کی کٹوتی کی قطعاً اجازت نہ ہے خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوںنے مزیدکہاکہ مستحق افراد رقم کی کٹوتی ہرگزنہ کروائیں اپنی رقم پوری 10ہزار روپے لیں تاہم کسی بھی صورت پرفوری طور پرشکایت کریں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات، ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات واضح، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایت

Next Post

پنجاب میں سٹرس کی بحالی کے لیے 1.2 ارب روپے کا پیکج، برآمدات میں اضافے کا ہدف، وزیر زراعت پنجاب کا سٹرس کے باغات کی بحالی، معیاری نرسریوں اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور، پوسٹ ہارویسٹ نقصانات کم کرنے کے لیے جامع حکمت عملی کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024