layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات، ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات واضح، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 6, 2025
in لیہ
0
لیہ: اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات، ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات واضح، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہد ملک کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ اوورسیزپاکستانیزکمیٹی کااجلاس منعقدہوا۔اجلا س میں ڈی ایس پی محمدعظیم،ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمدبلال ودیگرموجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہد ملک نے اوورپاکستانیوںکی مختلف شکایات کی سماعت کی اور ان کے حل کیلئے فوری نوعیت کے احکامات جاری کیے۔اے ڈی سی آر نے کہاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیزکی جان ومال کی حفاظت ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے اوورسیز پاکستانی ملک کی ترقی و استحکام کیلئے نہایت موثر کردار ادا کر رہے ہیںبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجا جانے والا زرمبادلہ پاکستانی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت یا تاخیر کا ہرگز مظاہرہ نہ کیا جائے۔

Tags: adcr newsDC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu news
Previous Post

ضلع لیہ میں 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منانے کا اعلان: رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری، پنجابی لباس، نعت خوانی، مشاعرہ اور پینٹنگز مقابلے شامل؛ ضلعی افسران بھی روایتی لباس میں شریک ہوں گے

Next Post

لیہ: نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم میں بے ضابطگی پر کارروائی، اضافی رقم لینے والا گرفتار

Next Post

لیہ: نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم میں بے ضابطگی پر کارروائی، اضافی رقم لینے والا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024