layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منانے کا اعلان: رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری، پنجابی لباس، نعت خوانی، مشاعرہ اور پینٹنگز مقابلے شامل؛ ضلعی افسران بھی روایتی لباس میں شریک ہوں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 6, 2025
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ کے دفتر سے پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ضلعی سطح پر محکمہ سکول اور محکمہ کالجز کے زیر اہتمام پنجاب کی ثقافت کے موضوع پر پینٹنگز کے مقابلے ہوں گے جبکہ ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کے زیر اہتمام پنجابی نعت خوانی اور مشاعرہ منعقد ہوگا۔ اسی طرح پنجابی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے سکول و کالجز کے طلبہ پنجابی لباس زیب تن کریں گے اور تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اسی طرح 14 مارچ پنجاب کلچر ڈے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ضلعی سربراہان پنجابی لباس، پگڑی، چنری زیب تن کریں گے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: اسپتالوں کے رسک ویسٹ کی تلفی پر کریک ڈاؤن، غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ، ای پی اے ٹیم کا تھل ہسپتال کا اچانک دورہ، مناسب منیجمنٹ نہ کرنے پر سخت اقدامات کی تنبیہ

Next Post

لیہ: اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات، ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات واضح، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایت

Next Post
لیہ: اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات، ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات واضح، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایت

لیہ: اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات، ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات واضح، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024