اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدکی زیرصدارت سموگ کنٹرول کا اجلاس منعقد
لیہ(نمائندہ جنگ )اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدکی زیرصدارت سموگ کنٹرول کا اجلاس منعقدہوا۔انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ زراعت کے حکام دھان کی باقیات کو جلانے بارے زیرو ٹالرینس پالیسی پرعمل درآمد کویقینی بنائیں دھان کے علاقوں میں...
Read moreDetails









