لیہ: زمین کے تنازع پرجھگڑا، ایک شخص جاں بحق، مقدمہ درج
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) لیہ کے نواحی علاقہ موضع بھنڈ تھانہ صدر لیہ کی حدود میں زمین کے تنازع پرجھگڑا،اینت لگنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،عبدالمجید کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق...
Read moreDetails







