ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کارروائیاں، بھٹے مالکان و اداروں پر مقدمات درج
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لیے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ڈی جی محکمہ تحفظ ماحول کی ہدایات محکمہ ماحولیات لیہ کی جانب سے ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والوں...
Read moreDetails













