لیہ: غیر قانونی سنوکر کلبز کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، تمام کلب بند، ڈی پی او لیہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں کارروائیاں، جوا اور لڑائی جھگڑوں کے خاتمے کیلئے اقدام، نوجوانوں کے مستقبل کا تحفظ مقصد
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)غیر قانونی سنوکر کلبز کے کے خلاف لیہ پولیس کا ایکشن ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر لیہ پولیس نے ضلع بھر میں غیر قانونی سنوکر کلبوں کے خلاف کاروائی عمل میں...
Read moreDetails














