اسسٹنٹ کمشنر محبوب اقبال ہنجرا کے مختلف سرکاری و عوامی مقامات کے معائنے، سپیشل ایجوکیشن سینٹر میں تعمیراتی کام کا جائزہ، جنرل بس اسٹینڈ پر سہولیات کی بہتری کی ہدایت — خلاف ورزی پر میرج ہال سیل — سیوریج مسئلے کے فوری حل کے احکامات
کروڑ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ محبوب اقبال ہنجرا نے ڈپٹی کمشنر لیہ کی ہدایات پر مختلف مقامات کے معائنے کیے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سپیشل ایجوکیشن سینٹر میں ریویمپنگ کے کام کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ...
Read moreDetails










