پٹرولنگ پولیس لیہ کی شاندار کارکردگی — 2025 میں 1815 مقدمات درج، 73 اشتہاری ملزمان گرفتار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 85 ہزار سے زائد چالان — 17 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد، 33 گمشدہ بچے والدین کے حوالے — تجاوزات کے 2706 کیسز میں کارروائی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے کہا ہے کہ پٹرولنگ پولیس ہر وقت الرٹ اور تیار ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر انداز میں فرائض انجام...
Read moreDetails














