layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ چوک اعظم پولیس کی کاروائی ، دو منشیات فروش ملزمان گرفتار، 1600 گرام چرس برآمد،مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 16, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوک اعظم پولیس کی کاروائی ، دو منشیات فروش ملزمان گرفتار، 1600 گرام چرس برآمد،مقدمات درج

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کے ویژن کے مطابق لیہ پولیس منشیات سے پاک معاشرے کےلئے سر گرم ،تھانہ چوک اعظم پولیس نے دو منشیات فروش ملزمان گرفتار کرکے 1600 گرام چرس برآمد کر لی ،مقدمات درج ، تھانہ چوک اعظم پولیس کے سب انسپکٹر محمد زاہد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دو الگ الگ کاروائیوں کے دوران ملزمان طارق اور جبار کو گرفتارکرکے 1600 گرام چرس برآمد کر لی ،ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ،ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم جعفر حبیب کا کہنا ہے کہ معاشرے سے منشیات کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھنکنے کا عز م کر رکھا ہے ۔

Previous Post

زندہ ہے ایپکا، زندہ ہے جدوجہد – اب پھر متحد ہونے کا وقت ہے

Next Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا محنت کشوں کو اپنی چھت دینے کا تاریخی اقدام

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا محنت کشوں کو اپنی چھت دینے کا تاریخی اقدام

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا محنت کشوں کو اپنی چھت دینے کا تاریخی اقدام

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024