layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم میں ناقص و مضرِ صحت گوشت کی بھاری کھیپ پکڑی گئی،پنجاب فوڈ اتھارٹی ، پولیس اور لائیو اسٹاک کی مشترکہ کارروائی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 17, 2026
in لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چوک اعظم میں پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی کے دوران مضرِ صحت اور ناقص گوشت کی بھاری کھیپ برآمد کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ گوشت مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا، تاہم بروقت کارروائی کے باعث شہریوں کو ممکنہ خطرناک اور غیر معیاری گوشت کے استعمال سے بچا لیا گیا۔کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں سلاٹر شدہ گوشت ایک حویلی سے برآمد ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا گوشت بدنامِ زمانہ نذر حسین عرف نجا قصاب کا بتایا جا رہا ہے، جبکہ جس حویلی سے گوشت برآمد ہوا وہ مبینہ طور پر اس کے داماد کی ملکیت ہے۔اہلِ علاقہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بعض سرکاری اہلکاروں نے مبینہ سہولت کاری کرتے ہوئے موقع پر موجود قصابوں کو فرار ہونے کا موقع فراہم کیا، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ مقامی افراد نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق تھانہ چوک اعظم پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے، جبکہ برآمد شدہ گوشت کے نمونے مزید جانچ کیلئے لیبارٹری بھجوانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا محنت کشوں کو اپنی چھت دینے کا تاریخی اقدام

Next Post

چوک اعظم کے قریب نہر میں شخص ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری ٹیل منڈا پل پر ایمرجنسی اطلاع کے بعد واٹر ریسکیو ٹیم متحرک، 2 بوٹس، 6 سوئمرز اور 2 ڈائیورز سرچ آپریشن میں شریک

Next Post
چوک اعظم میں ناقص و مضرِ صحت گوشت کی بھاری کھیپ پکڑی گئی،پنجاب فوڈ اتھارٹی ، پولیس اور لائیو اسٹاک کی مشترکہ کارروائی

چوک اعظم کے قریب نہر میں شخص ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری ٹیل منڈا پل پر ایمرجنسی اطلاع کے بعد واٹر ریسکیو ٹیم متحرک، 2 بوٹس، 6 سوئمرز اور 2 ڈائیورز سرچ آپریشن میں شریک

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024