layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کے قریب نہر میں شخص ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری ٹیل منڈا پل پر ایمرجنسی اطلاع کے بعد واٹر ریسکیو ٹیم متحرک، 2 بوٹس، 6 سوئمرز اور 2 ڈائیورز سرچ آپریشن میں شریک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 17, 2026
in لیہ
0
چوک اعظم میں ناقص و مضرِ صحت گوشت کی بھاری کھیپ پکڑی گئی،پنجاب فوڈ اتھارٹی ، پولیس اور لائیو اسٹاک کی مشترکہ کارروائی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چوک اعظم کے قریب ٹیل منڈا پل کے مقام پر نہر میں ایک شخص کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو1122نے فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق ایمرجنسی کال موصول ہوتے ہی کنٹرول روم نے قریبی ایمبولینس اور واٹر ریسکیو ٹیم کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کیا، جہاں پہنچ کر نہر میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص کو نہر میں ڈوبتے ہوئے دیکھا گیا تاہم متاثرہ شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ریسکیو حکام کے مطابق سرچ آپریشن میں 2 بوٹس، 6 تربیت یافتہ سوئمرز اور 2 ڈائیورز حصہ لے رہے ہیں جبکہ نہر میں پانی کی گہرائی تقریباً 12 فٹ اور پانی کا بہاؤ 426 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث ریسکیو کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ریسکیو اہلکار نہر کے مختلف مقامات پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ مزید امدادی وسائل بھی الرٹ کر دیے گئے ہیں۔
#

Previous Post

چوک اعظم میں ناقص و مضرِ صحت گوشت کی بھاری کھیپ پکڑی گئی،پنجاب فوڈ اتھارٹی ، پولیس اور لائیو اسٹاک کی مشترکہ کارروائی

Next Post

صدیق طاہرایک ہمہ پہلو شخصیت

Next Post
صدیق طاہرایک ہمہ پہلو شخصیت

صدیق طاہرایک ہمہ پہلو شخصیت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024