عسکری اداروں نے 3دن تک جذبات پر قابو رکھا، شہداء کے لہو کے مقروض ہیں پاک فوج کے منہ توڑ جواب نے دشمن کی کمر توڑ دی،عبدالعلیم خان صدر آئی پی پی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ معرکہ حق کنونشن لیہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر استحکام پاکستان پارٹی، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے ایک مرتبہ پھر ثابت ہو گیا کہ متحد قوم کو...
Read moreDetails







