تھانہ کروڑ لعل عیسن پولیس کی بڑی کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گر گرفتار
لیہ24اگست(لیہ ٹی وی)تھانہ کروڑ لعل عیسن پولیس کی بڑی کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گر گرفتار۔ملزم شاہد بانڈا سے ایک کلو سے زائد سفید زہر ہیروئن برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا۔منشیات فروش ہیروئن سپلائی کے لئے لے کر جا رہا تھا...
Read moreDetails








