layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن صحت مند پنجاب کے تحت مراکز صحت کا اچانک معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 13, 2025
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن صحت مند پنجاب کے تحت مراکز صحت کا اچانک معائنہ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن صحت مند پنجاب کے تحت انتظامی افسران کی جانب سے مرکز صحت کے اچانک معائنہ کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام کو صحت کی مفت اور بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے بنیادی مرکز صحت 124 ٹی ڈی اے اور بنیادی مرکز صحت بھاگل کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے حاضری، صفائی ستھرائی، میڈیسن سٹور اور کولڈ چین کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پر مریضوں اور لواحقین سے بھی گفتگو کی اور سہولیات بارے دریافت کیا۔

Tags: ac layyah newslahore newslayyah newslayyah tv
Previous Post

ستھرا پنجاب پروگرام: صفائی، گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی جاری

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جنوبی پنجاب کی دیہی خواتین

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جنوبی پنجاب کی دیہی خواتین

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جنوبی پنجاب کی دیہی خواتین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024