ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج،سول جج کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،3قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری
لیہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ خرم شہزاد خان میرانی اور سول جج لیہ آصف اقبال نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ جیل محمدمدثر خان ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عرفان علی چھینہ موجودتھے۔ججز نے اندرون جیل ہسپتال...
Read moreDetails



