جنوبی پنجاب میں بجلی چوری میں ملوث عناصر کےخلاف کریک ڈاون میں شدت لانے کا فیصلہ،بجلی چوروں کے خلاف سخت اقدامات کے حوالے سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس
ملتان(لیہ ٹی وی)وفاقی حکومت کی ہدایت پر جنوبی پنجاب میں بجلی چوری میں ملوث عناصر کےخلاف کریک ڈاون میں شدت...








