layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان گیس باؤزر دھماکہ: تھانہ مظفر آباد کے ایس ایچ او برطرف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 31, 2025
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
ملتان گیس باؤزر دھماکہ: تھانہ مظفر آباد کے ایس ایچ او برطرف

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) ملتان میں گزشتہ دنوں گیس باؤزر دھماکے کی تفتیش کے دوران تھانہ مظفر آباد کے ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او بشیر احمد پر غیر قانونی ایل پی جی منتقلی کے اڈوں سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے کا الزام ہے، ان کے خلاف محکمانہ انکوائری کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پانچ روز قبل تھانہ مظفر آباد کی حدود میں ایل پی جی کی غیر قانونی منتقلی کے دوران گیس باؤزر میں خوفناک دھماکہ ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہوئے تھے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورۂ پاکستان متوقع

Next Post

راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار

Next Post
راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار

راولپنڈی میں بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 87 گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024