کوٹ سلطان میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، متعدد دکانداروں پر جرمانے — ایس ڈی ای او ام حبیبہ قریشی غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے ریموول آرڈرز جاری، مقررہ مدت میں ازخود خاتمہ نہ کیا تو سخت قانونی کارروائی ہوگی — وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر بلا امتیاز آپریشن جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایس ڈی ای او ام حبیبہ قریشی کی...













