کوٹ سلطان کے محمد وسیم نے 1153 نمبر لے کر بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 5 لاکھ روپے انعام اور وزیر تعلیم کی طرف سے اعزازی سند، پروفیسر مجید بھٹہ ’’بیسٹ ٹیچر‘‘ قرار
کوٹ سلطان (ثاقب عبداللہ نظامی سے ) گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان کے ہونہار طالب علم محمد وسیم نے انٹرمیڈیٹ...








