ضلع لیہ کا فخر: محمد حمزہ قمر نے ایف ایس سی میں شاندار کامیابی حاصل کر کے صوبے بھر میں نام روشن کر دیا، 1156 نمبر حاصل کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 5 لاکھ روپے انعام، وزیر تعلیم اور کمشنر کی جانب سے زبردست خراجِ تحسین
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیم دوست وژن کے تحت صوبے بھر میں...








