لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، تعلیمی اداروں سے چوری شدہ سامان برآمد، 23 لاکھ روپے کی ریکوری، ڈی پی او محمد علی وسیم کی زیر صدارت تقریب، برآمد شدہ سامان تعلیمی اداروں کے حوالے، سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق لیہ پولیس تعلیمی اداروں ...






