layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: بدعنوانی اور ناقص کارکردگی پر ڈی پی او کا بڑا اقدام، متعدد افسران کی سروس ضبط

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 20, 2025
in لیہ
0


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے اور محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے احتساب کا عمل جاری ہے۔ ڈی پی او محمد علی وسیم نے منعقدہ اردل روم میں شوکاز نوٹس کے جوابات تسلی بخش نہ ہونے پر متعدد افسران کو سزائیں دیں۔تفصیلات کے مطابق، ناقص کارکردگی اور اشتہاری ملزم کی گرفتاری نہ کرنے پر دو افسران کی ایک سال کی سروس ضبط کر دی گئی۔ اس کے علاوہ، پارسل میں تاخیر سے جمع کروانے پر ایک پولیس افسر کی ایک سال کی سروس ضبط کی گئی۔ اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر دو افسران کی چھ ماہ کی سروس ضبط کی گئی۔اس کے علاوہ، مقدمہ بروقت یکسونہ نہ کرنے اور پارسل میں تاخیر کرنے پر پانچ افسران کی تین ماہ کی سروس ضبط کی گئی۔ 12 افسران کے جوابات تسلی بخش ہونے پر ان کے شوکاز نوٹس داخل دفتر کر دیے گئے۔ ڈی پی او محمد علی وسیم نے کہا کہ اچھی کارکردگی کو سراہا جائے گا، جب کہ ناقص کارکردگی پر افسران کی سرزنش کی جائے گی تاکہ محکمانہ کارکردگی میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

Tags: CMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslahore newslayyah newslayyah policelayyah police newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPUNJAB POLICE
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ضلع لیہ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

Next Post

لیہ: 35 سالہ نوجوان کی پراسرار موت، سٹی پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

Next Post

لیہ: 35 سالہ نوجوان کی پراسرار موت، سٹی پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024