Tag: inter national news

ملتان ایک تاریخی شہر اور عظیم ثقافتی ورثے کا امین ہے۔ گھنٹہ گھر ملتان کی اہم تاریخی عمارت ہے چنانچہ اس کی تاریخی خطوط پر بحالی اور تزئین و آرائش کا کام امریکی تعاون سے شروع کیا جا رہا ہے جس سے ملتان کے ثقافتی ورثہ کو محفوظ کرنے میں مدد ملے گی، امریکی قونصلیٹ جنرل کرسٹین ہاکنگ
لیہ۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین خانہ بدوش بچوں کی فنگر مارکنگ چیک کر رہے ہیں
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر خانہ بدوش بچوں میں ٹافیاں تقسیم کر رہی ہیں
Page 113 of 114 1 112 113 114

تازہ ترین

کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت